• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فضائی حدود کی خلاف ورزی پر لبنان کا اسرائیل کے خلاف احتجاج

اتوار 10-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8516
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور غیرقانونی طور پر جنگی طیاروں پر شام میں بمباری کے لیے لبنان کی فضاء سے گذارنے پر بیروت نے اقوام متحدہ میں صہیونی ریاست کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ میں لبنان کے مستقل مندوب جبرال باسل نے سلامتی کونسل میں شکایت دائر کی ہے جس میں صہیونی ریاست کی جانب سے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر احتجاج کے ساتھ اقوام متحدہ سے اس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

لبنانی حکومت نے اپنے موقف میں واضح کیا ہے کہ ان کی ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی لبنان کی خود مختاری کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش ہے۔

خیال رہے کہ تین روز قبل اسرائیل کے جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود سے گذر کر شام میں ایک اسلحہ فیکٹری پر بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور کئی عمارتیں تباہ ہوگئی تھیں۔

لبنان نے شام میں بمباری کے لیے اپنی فضائی حدود کو بغیر اجازت استعمال کرنے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل اسرائیل کو لبنان کی فضائی خود مختاری کے تحفظ کا پابند بنائے اور آئندہ کے لیے اس طرح کی کارروائیوں سے سختی سے روکے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفضائی حدود کی خلاف ورزی پر لبنان کا اسرائیل کے خلاف احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.