• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کے لیے امریکی امدادی مشن کے پیچھے کیا راز ہے؟

جمعرات 15-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10427
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) کل منگل کو واشنگٹن میں امریکا کی میزبانی میں محصور فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کے محاصرے کے خاتمے کے حوالے سے ایک کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ کانفرنس میں فلسطینی اتھارٹی کا کوئی نمائندہ شریک نہیں ہوا جب کہ اسرائیل، خلیجی ممالک میں سعدی عرب، امارات، قطر، بحرین، ، سلطنت اومان اور مصر کے مندوبین شریک تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ کانفرنس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جارڈ کوشنر اور مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی امن مندوب جیسن گرین بیلٹ کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔

گرین بیلٹ نے اس اجلاس سے خطاب میں کہا کہ غزہ کی پٹی کے عوام کے معاشی مسائل کے حل کے لیے خاموش رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ اگر غزہ کی پٹی کے عوام کو مسائل حل نہیں ہوتے اس وقت تک مصر اور اسرائیل کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنا مشکل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے لیے یہ بات باعث افسوس ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کا کوئی نمائندہ اس وقت اجلاس میں شریک نہیں۔ ہم اس وقت سیاست کی بات نہیں کرتے بلکہ ہمارا مشن صحت، سلامتی، انسانی مسائل کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں، مصریوں اور اسرائیلیوں کے باہمی مسائل کے حل کے لیے اقدامات کرنا ہے۔

گرین بیلٹ کا کہنا تھا کہ ہم غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مختلف پہلوؤں پر غور کررہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے لیے امریکی امدادی مشن کے پیچھے کیا راز ہے؟
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.