• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کی پٹی میں قطر کی معاونت سے بجلی کا بحران حل کرنے کی کوشش

جمعہ 05-10-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala112109
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی میڈیا کے مطابق قطر نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جاری بجلی کے بحران پر قابو پانے میں مدد فراہم کرنے کے لیے معاونت کی پیش کش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ‘ہارٹز’ نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ قطرنے غزہ کی پٹی میں سب سے بڑے بجلی گھر کو چالو کرنے اور اس میں ایندھن کی ضرورت پوری کرنے کے لیے ماولی معاونت اور ایندھن کی خریداری کی ایک ڈیل کی ہے۔

عبرانی اخبار کے مطابق اس ڈیل کے ذریعے قطر کو غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران کے حل میں مدد فراہم کرنے کا موقع مل سکے گا۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی کے علاقے پر اسرائیل نے 12 سال سے پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ ان پابندیوں‌ کے نتیجے میں غزہ میں بجلی کا بریک ڈاؤن 18 سے 20 گھنٹے تک محیط ہے۔

قطر کی طرف سے غزہ کی پٹی کے عوام کو لاکھوں ڈالر کی امداد فراہم کی جاتی رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی پٹی میں قطر کی معاونت سے بجلی کا بحران حل کرنے کی کوشش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.