• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے یورپی امدادی قافلے منزل کی جانب روانہ

بدھ 23-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10974
0
SHARES
0
VIEWS

کوپن ہیگن ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے مسلط کردہ محاصرے کو توڑنے کے لیے یورپی ممالک کےامدادی قافلے منزل کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔  امدادی قافلے کا آغاز سویڈن سے کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’منصفانہ مستقل فلسطینیوں کا حق‘ کے عنوان سے یہ امدادی مشن چند روز قبل  چار بحری جہازوں کے ساتھ  امدادی سامان لے کر سویڈن کی ’‘گیٹبرگ‘ بندرگاہ سے عالمی پانیوں میں داخل ہو۔ امدادی قافلے میں ترکی کے امدادی ادارے’IHH‘ کا نمایاں کردار ہے جو اس سے قبل بھی غزہ کی پٹی کے لیے امدادی قافلے روانہ کرچکا ہے۔ ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن سے اس قافلے نے’فریڈم فلوٹیلا‘ کی شکل اختیار کی ہے اور کئی یورپی ملکوں کی بندرگاہوں سے گذر کر غزہ پہنچے گا۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے آنے والے امدادی قافلے میں سیکڑوں انسانی حقوق کارکن، سیاسی اور سماجی رہ نما اور یکجہت کار شامل ہیں۔ ان سب کا متفقہ مطالبہ ہے کہ اسرائیل غزہ کی ناکہ بندی فوری طورپر ختم کرے۔

خیال رہے کہ پہلا فریڈم فلوٹیلا 29مئی 2010ء کو ترکی سے غزہ کے لیے امدادی سامان لے کر روانہ ہوا تھا۔ اسرائیلی فوج نے  اس قافلے پرشب خون مار کر نو ترک امدادی کارکنوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کرنے کے بعد ہزاروں ٹن امدادی سامان لوٹ لیا تھا۔ اس کے بعد عالمی امدادی کارکن مسلسل تین بار غزہ کی پٹی کے لیے امدادی قافلے روانہ کرتے رہے ہیں۔ سنہ 2011ء میں فریڈم فلوٹیلا 2، 2015ء میں فریڈم فلوٹیلا 3 روانہ کیےگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے یورپی امدادی قافلے منزل کی جانب روانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.