• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کو بجلی کے بحران نے تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا: اقوام متحدہ

بدھ 07-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6783
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ نے ایک بار پھرغزہ کی پٹی میں جاری بجلی سمیت دیگر بحرانوں کے سنگین نتائج پر انتباہ کیا ہے۔ عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ غزہ میں بجلی کا بحران  علاقے کو تباہی کے دھانے تک  لے گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے مندوب کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران کے حوالے سے آئندہ دس دن بہت اہم ہیں۔ اگر امداد دینے والے ملکوں کی طرف سے اہالیان غزہ کو اور ایندھن کی فراہمی کے لیے امداد جاری کی گئی تو اہالیان غزہ کو انسانی المیے سے بچایا جاسکتا ہے ورنہ غزہ کی پٹی میں انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے۔

اقوام متحدہ کے مندوب کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ڈونرز ممالک کی طرف سے غزہ کی پٹی کو بجلی کی فراہمی کے لیے مالی امداد فراہم کرنا ہوگی۔ غزہ کی پٹی میں صحت کی سرگرمیاں قریبا ختم ہوچکی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی کی دو ملین آبادی جن میں نصف بچے ہیں بجلی ، پانی اور خوراک جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ غزہ کی پٹی میں زیادہ سے زیادہ آٹھ گھنٹے بجلی چھوڑی جاتی ہے۔

اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کے عوام کو رواں سال کے دوران 6.5 ملین ڈالر امداد کی ضرورت ہے ۔ اس رقم سے غزہ کی پٹی کے اسپتالوں کے لیے 7.7 ملین لٹر ایندھن کی خریداری کو یقینی بنانا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کو بجلی کے بحران نے تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا: اقوام متحدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.