• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 12-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8232
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر کی ترجمان روینا شمداسانی نے غزہ کا محاصرہ ختم کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق روینا شمداسانی نے غزہ پٹی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی قوانین کے تحت غاصب قوت کے طور پر غزہ کے مکینوں کے حقوق کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد ہوتی ہے۔

انسانی حقوق کمشنر کی ترجمان نے غزہ پٹی میں بجلی کی فراہمی میں تعطل، بنیادی سہولتوں اور طبی خدمات کے فقدان اور پینے کا صاف پانی میسر نہ ہونے کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پرسخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بجلی کے بار بار کے تعطل نے غزہ کے مکینوں خاص طور سے کمزور طبقات کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ صیہونی حکومت نے سن دوہزار چھے سے غزہ کا محاصرہ کر رکھا ہے اور اس علاقے میں ایندھن، غذائی اشیا، اور تعمیراتی سازو سامان کی ترسیل پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.