• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں حماس کی خود کارآبدوزوں کو نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ

جمعہ 01-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11054
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے منگل کے روز غزہ کے سمندر میں خود کار آبدوزوں  کے ایک گروپ کو بھی نشانہ بنا کر انہیں تباہ کیا ہے۔ صیہونی فوج کا دعویٰ ہے کہ یہ آبدوزیں حماس کی جانب سے تیار کرنے کے بعد صیہونی اہداف پر حملوں کے لیے روانہ کی گئی تھیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل سے شائع ہونے والے اخبار ’ٹائمز آف اسرائیل‘ کی رپورٹ کے مطابق فوج کو شبہ ہے کہ حماس نے ایک سال سے زائد عرصہ قبل ڈرون آبدوزیں حاصل کرلی تھی تاہم انہیں اس وقت اس شک پر یقین ہوگیا کہ جب کشتیوں کو سمندر میں دیکھا گیا کہ حماس نے واقعی ایسی کشتیاں حاصل کر رکھی ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ حماس اپنی دفاعی صلاحیت کو بہ تدریج وسعت دے رہی ہے۔ اس کا ایک نیا ثبوت ڈرون کشتیاں ہیں جو خود کار طریقے سے سمندر میں چلنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ اس کے علاوہ اسرائیلی تنصیبات پرحملوں کے لیے مینڈکوں کو بھی فوجی تربیت دی جاتی ہے۔

اسرائیلی نیوی کے ایک سینیر اہلکار نے بتایا کہ حماس اپنی کے اندر جنگ کے لیے جدید ٹیکنالوجی حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

رپورٹ کے مطابق حماس کی خود کار کشتیوں سے اسرائیلی آبدوزوں کو نشانہ بنانے، سمندر میں گیس فیلڈز پرحملوں، شہری کشتیوں اور بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کی جاسکتی ہیں۔

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں منگل کے روز 65 میں سے 6 مقامات پر بمباری کی تفصیلات جاری کی اور کہا کہ ایک ہدف غزہ میں ڈرون آبدوزیں تھیں جنہیں حماس کے جنگجوؤں کی طرف سے مبینہ طورپر اسرائیلی اہداف پر حملوں کے لیے پانی میں چھوڑا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں حماس کی خود کارآبدوزوں کو نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.