• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ: ترکی کی طرف سے بھیجا گیا امدادی سامان غریب شہریوں میں تقسیم

پیر 22-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4105
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی کی طرف سے غزہ کی پٹی کے غریب اور محصورشہریوں کے لیے ارسال کردہ امدادی سامان کی تقسیم کا تیسرا مرحلہ بھی مکمل ہو گیا۔ گذشتہ روز فلسطینی وزارت برائے بہبود آبادی کی جانب سے ترکی طرف سے بھیجے گئے امدادی سامان کے پیکٹ غریب شہریوں میں تقسیم کیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترکی کی طرف سے ایک ماہ قبل ’’لیڈی لیلیٰ‘‘ نامی ایک بحری جہاز کے ذریعے کئی ٹن خوراک غزہ ارسال کی تھی۔

وزارت بہبود آبادی کی خاتون عہدیدار اعتماد الطرشاوی نے بتایا کہ ترکی کی طرف سے بھیجے گئے امدادی سامان کی تقسیم کا چوتھا مرحلہ جلد شروع ہو گا۔ انہوں نے بتایا کہ چوتھے مرحلے میں 15 ہزار غریب گھرانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ فی کنبہ اوسط سات افراد پر مشتمل ہے جسے امداد سامان پہنچایا جا رہا ہے۔

اناطولو نیوزایجنسی سے بات کرتے ہوئے اعتماد طرشاوی نے کہا کہ ’’لیڈی لیلیٰ‘‘ جہاز سے لائے گئے سامان کی تقسیم کے پہلے مرحلے میں 11 ہزار خاندانوں کومستفید کیا گیا۔ دوسرے مرحلے میں 50 ہزار خاندانوں جب کہ تیسری مرحلے میں کئی ہزار خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ترکی کی طرف سے بھیجے گئے امدادی سامان سے غزہ میں 76 ہزار غریب کنبے مستفید ہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ: ترکی کی طرف سے بھیجا گیا امدادی سامان غریب شہریوں میں تقسیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.