• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن: صہیونی فوج نے سیکڑوں کنال فلسطینی اراضی پرغاصبانہ قبضہ کرلیا

جمعہ 15-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1016
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں سلفیت اور قلقیلیہ میں مقامی فلسطینی شہریوں کی ملکیتی سیکڑوں کنال قیمتی اراضی پرقبضے کا حکم دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ غرب اردن کے شہروں سلفیت اور قلقیلیہ میں فلسطینیوں کی 2400 دونم اراضی پرقبضے کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی سلفیت میں الزاویہ اور جنوب مشرقی قلقیلیہ میں سینیریا کے مقام پر فلسطینیوں کی 2400 دونم اراضی پرقبضہ کیا جائے گا۔

سلفیت کے الزاویہ قصبے کے ایک مقامی عہدیدار نعیم شقیر نے بتایا کہ صہیونی حکام نے انہیں مطلع کیا ہے کہ وہ قصبے کی 2400 دونم اراضی پرقبضے کے لیے کارروائی کی تیاری کررہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی حکام کی جانب سے جاری کردہ نقشے کے مطابق مغربی سلفیت میں خلہ سریسیا، خلہ حمد، خلہ الوطاط، وادی النجاصاتم وادی القبلی، جبل الکرم ، دیر قسیس، الزرد، خلہ الکزبرہ اور القسطل کے مقامات سے اراضی غصب کی جائے گی۔

خیال رہے کہ الزاویہ قصبے کی کل اراضی 20 ہزار دونم ہے جس میں سے 8000 دونم اراضی اسرائیل کی تعمیر کردہ نسلی دیوار کی دوسری جانب یہودی آباد کاروں کے قبضے میں ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن: صہیونی فوج نے سیکڑوں کنال فلسطینی اراضی پرغاصبانہ قبضہ کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.