• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عین حلوہ میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ کے باہر سے الیکٹرنک گیٹ ہٹا دیے گئے

جمعہ 22-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11300
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپوں ’عین حلوہ‘ اور المیہ المیہ کے باہر چیکنگ کے لیے لگائے گئے الیکٹرانک گیٹ ہٹا دیے گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لبنان کے صیدا شہر میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ فلسطینی تنظیموں کے پر زور مطالبے پر لبنانی حکومت نے عین الحلوہ اور المیہ المیہ پناہ گزین کیمپوں کے باہر نصب کیے گئے الیکٹرانک سیکیورٹی گیٹس ہٹا دیے گئے ہیں۔

حماس کے سیاسی شعبے کے عہدیدار ایمن شناعہ نے بتایا کہ لبنان میں موجود فلسطینی پناہ گزین کیمپوں کے باہر لگائے گئے الیکٹرانک گیٹس کو ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا ہے اور آئندہ ہفتے کے اختتام تک تمام گیٹ ہٹا دیے جائیں گے۔

خیال رہے کہ لبنانی سیکیورٹی فورسز نے چند ہفتے قبل عین الحلوہ اور المیہ المیہ فلسطینی پناہ گزین کیمپوں کے باہر الیکٹرانک گیٹ نصیب کردیے تھے جس پر فلسطینی پناہ گزینوں اور فلسطینی تنظیموں کی طرف سے شدید احتجاج کیا گیا تھا۔ فلسطینی پناہ گزینوں کی نمائندہ شخصیات نے لبنانی حکومت کے عہدیداروں سے بھی ملاقاتیں کیں اور انہیں الیکٹرانک گیٹ ہٹانے کے احکامات دینے کا مطالبہ کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعین حلوہ میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ کے باہر سے الیکٹرنک گیٹ ہٹا دیے گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.