• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عیسائی دنیا فلسطین میں گرجا گھروں پراسرائیلی مظالم کا نوٹس لے: عرب لیگ

منگل 27-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10303
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عرب لیگ نے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم عیسائی عبادت گاہوں اور ان کی املاک پر ٹیکس عائد کرنے کے اسرائیلی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی امور میں صیہونی ریاست کی صریح مداخلت قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عرب لیگ نے ایک بیان میں عیسائی دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ بیت المقدس میں صیہونی ریاست کی انتقامی پالیسیوں کے شکار گرجا گھروں کو تحفظ فراہم کرے۔

عرب لیگ نے صیہونی ریاست کی طرف سے فلسطین کے گرجا گھروں پر ٹیکس عائد کرنے کو اسرائیل کی کھلی جارحیت قرار دیا اور کہا کہ اسرائیل ٹیکسوں اور دیگر حربوں کے ذریعے فلسطینی مقدس مقامات کو بند اور ان کی املاک ہتھیانے کی سازشیں کررہا ہے۔

عرب لیگ کے سفیر برائے فلسطینی امورسعید ابوعلی نےایک بیان میں کہا کہ اسرائیل فلسطین کے مسلمانوں اور عیسائی دونوں کو برابر انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صیہونی ریاست کی طرف سے فلسطین میں مسلمانوں کی مساجد اور عیسائیوں کے گھرجا گھر یکساں طور پر متاثر ہو رہے ہیں۔

ابو علی نے گرجا گھروں کی املاک پر ٹیکس لگانے کو عالمی قراردادوں، بین الاقوامی قوانین، معاہدوں مذہبی حقوق کے بنیادی چارٹر کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حکومت نے القدس اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں موجود گرجا گھروں کی املاک پر نیا ٹیکس عائد کیا ہے جس پر فلسطین سمیت دنیا بھر میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعیسائی دنیا فلسطین میں گرجا گھروں پراسرائیلی مظالم کا نوٹس لے: عرب لیگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.