• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عمان میں اسرائیلی سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 05-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8145
0
SHARES
2
VIEWS

عمان – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردن کے عوام نے اپنے ملک میں صیہونی حکومت کا سفارتخانہ بندکئے جانے اور عمان – تل ابیب تعلقات پوری طرح ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردن کے عوام نے عمان میں صیہونی حکومت کے سفارتخانے کے سامنے سفارتخانے کے گارڈ کے ہاتھوں دو اردنی شہریوں کے قتل اور مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ اردن کے مشتعل مظاہرین نے، عمان میں اسرائیلی سفارتخانہ بند کئے جانے اور صیہونی حکومت اور اردن کے تعلقات ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے صیہونی حکومت اور اردن کے درمیان گیس کی تجارت کے معاہدے کی بھی پرزور مخالفت کی۔ اردن کے سابق ممبرپارلیمنٹ ہندالفائز نے جو ان مظاہروں میں شریک تھے کہا کہ اسرائیلیوں نے کبھی بھی کسی بھی معاہدے کا احترام نہیں کیا ہے اور اس وقت بھی وہ بڑی آسانی سے اردنی شہریوں کو قتل کر دیتے ہیں اور انھیں اس کی کوئی سزا بھی نہیں ملتی۔

درایں اثنا اردن کے بیاسی ممبران پارلیمنٹ نے ایک خط میں اس ملک کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک سے اسرائیلی سفیر کو نکال باہر کریں۔ تیئیس جولائی دوہزار سترہ کو اردن کے دارالحکومت عمان میں صیہونی حکومت کے سفارتخانے کے گارڈ نے فائرنگ کر کے اردن کے دو شہریوں کو قتل کر دیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعمان میں اسرائیلی سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.