• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 7 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عرب اور مسلمان ممالک فلسطین کو انٹرپول کی رکنیت دلوانے کے حامی

منگل 08-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4958
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انڈونیشیا میں کل سوموار کے روز بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سالانہ اجلاس کے دوران فلسطینی مملکت کو تنظیم کی رکنیت دلوانے کی درخواست ایجنڈے میں سر فہرست رہی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ خارجہ کے سیکرٹری تیسیر جرادات نے رام اللہ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انڈونیشیا میں انٹرپول کے گذشتہ روز ہونے والے اجلاس کے دوران فلسطینی اتھارٹی کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فلسطین کو رکنیت دلوانے کی درخواست سر فہرست رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطین کی طرف سے دی گئی درخواست میں انٹرپول سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے دستور کی دفعہ آٹھ کو منسوخ کرتے ہوئے ایک نئی دفعہ شامل کرے جس میں فلسطینی مملکت کو انٹرپول کی رکنیت دلوانے کے لیے رائے شماری کی راہ ہموار ہوسکے۔

’صوت فلسطین‘ ریڈٰیو سے بات کرتے ہوئے تیسیر جرادات نے کہا کہ فلسطینی وفد نے انٹروپول کے اجلاس میں شریک عرب اور اسلامی ممالک کے وفود سے صلاح مشورہ بھی کیا ہے۔ مسلمان اور عرب ملکوں کی طرف سے فلسطینی مملکت کو انٹرپول کی رکنیت دلوانے کے لیے بھرپور معاونت کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعرب اور مسلمان ممالک فلسطین کو انٹرپول کی رکنیت دلوانے کے حامی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.