• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 21 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی کالونیوں کی تعمیر کی شدید مذمت

منگل 26-07-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1992
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ اور فلسطینی حکام نے مشرقی بیت المقدس میں غیر قانونی صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے کی شدید مذمت کی ہے۔

مشرق وسطی کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نکولا ملادی نوف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پوری عالمی برادری مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کی سختی کے ساتھ مذمت کرتی ہے۔

دوسری جانب تنظیم آزادی فلسطین کے سیکریٹری جنرل صائب عریقات نے کہا کہ اسرائیل کے یہ اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ عالمی برادری اسرائیل کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیرقانونی تعمیرات سے روکنے میں ناکام ہوگئی ہے۔

فرانس کے صدرفرانسوا اولاند نے جمعرات کو پیرس میں فلسطینی اتھارٹی کے صدرمحمود عباس سے بات چیت کرتے ہوئے صہیونی بستیوں کی تعمیر کی بابت سخت خبردار کیا تھا۔انہوں نے مشرقی وسطی کے بارے میں چارفریقی عالمی رابطہ گروپ کی حالیہ رپورٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسرائیل کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تمام توسیعی منصوبے اور نئی کالونیوں کی تعمیرفوری طر پرروک دینا چاہیے۔

قابل ذکر ہے کہ اسرائیل نے اپنی توسیع پسندی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بیت لحم اور مشرقی بیت المقدس میں واقع جیلو ٹاون میں دوہزار نئے رہائشی یونٹوں کی تعمیرکے منصوبے پرعلمدرآمد کرتے ہوئے اب تک سات سو ستر یونٹ تعمیر بھی کرلیے ہیں۔

اقوام متحدہ اوردنیا کے تمام ممالک انیس سو سڑسٹھ کے مقبوضہ علاقوں میں تعمیرکی جانے والی صیہونی بستیوں کوغیرقانونی قراردیتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی کالونیوں کی تعمیر کی شدید مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.