• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی وزیراعظم اہلیہ سمیت خورد برد میں ملوث

جمعہ 04-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8132
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو کے خلاف سرکاری خزانے میں خورد برد کے الزام میں تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ میں پولیس نے سرکاری فنڈز کے غیر قانونی استعمال پر سارہ نیتن یاہو سے تل ابیب میں دو گھنٹے تک تفتیش کی۔ سارہ نیتن یاہو پر الزام ہے کہ انہوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع اپنے ذاتی گھر پر سرکاری خزانے سے پیسے خرچ کیے۔

پولیس پہلے ہی اس کیس میں سارہ نیتن یاہو پر فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کرچکی ہے جبکہ اب سرکاری اٹارنی نے بھی ان پر فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔

گزشتہ برس دسمبر میں بھی سارہ نیتن یاہو سے پولیس نے 12 گھنٹے تک تفتیش کی تھی اور ان سے وزیراعظم کی رہائش گاہ پراخراجات سمیت مختلف معاملات پر سوالات کیے تھے۔

خود صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پر بھی بدعنوانی کے الزامات ہیں جن کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی وزیراعظم اہلیہ سمیت خورد برد میں ملوث
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.