• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی فوجیوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیے یورپ کا مالی تعاون

پیر 18-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11262
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی یونین نہتے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کے استعمال میں ملوث صیہونی عہدیداروں کے خلاف قانونی کارروائی میں معاونت کے لیے فنڈز مہیا کررہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یسرائیل ھیوم‘ نے اپنی رپورٹ میں اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں میں ملوث فوجی اور حکومتی عہدیداروں کے خلاف عالمی سطح پر قانونی چارہ جوئی کے لیے یورپی یونین انسانی حقوق کارکنوں کو  فنڈز مہیا کرتی ہے۔

اسرائیل کی ایک غیر سرکاری تنظیم’ آرگنائزیشنز آبزر ویٹری‘ صیہونی فوج کے جرائم کے خلاف قانونی کارروائی میں سرگرم اداروں اور تنظیموں کو یورپی ملکوں سے ملنے والی امداد پر نظر رکھتی ہے۔ اس تنظیم کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کئی گروپوں کو یورپی ممالک سے فنڈز ملتے ہیں اور وہ ان فنڈز کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کے خلاف جرائم میں ملوث فوجیوں کے خلاف سنجیدہ تحقیقات نہیں کرتی اور اسرائیلی عدالتیں فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرائم اور انسانی حقوق کی کھلم کھلا پامالیوں میں ملوث ملزمان کو بری کردیتیں ہیں۔

’یسرائیل ھیوم‘ کے مطابق یورپی یونین نے فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی تحقیقات اور خلاف ورزیوں میں ملوث اسرائیلی فوجی افسران کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیے 2 لاکھ 50ہزار یورو مختص کیے ہیں اور یہ رقم اکتوبر 2019ء تک ادا کی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیے یورپ کا مالی تعاون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.