• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی فوجیوں میں میزائلی حملے سے خوف و ھراس

جمعرات 10-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10880
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں میں شام کے میزائلی حملوں سے سخت خوف و ھراس پھیل گیا ہے اور اور وہ ہائی الرٹ ہو گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شام نے اسرائیلی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے مقبوضہ علاقہ جولان میں اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں پر درجنوں میزائل فائر کئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی موت کے خوف سے پناہ گاہوں میں چھپنے پر مجبور ہوگئے ۔ بعض صیہونی اسرائیل چھوڑ کر فرار کرنے کی کوشش بھی کررہے ہیں۔

شامی فوج کے میزائل حملوں سے اسرائیل پر شدید خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شام نے اسرائیل پر 20میزائل فائر کئے جبکہ دیگر ذرائع کے مطابق اسرائیل پر 50 میزائل داغے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں میں میزائلی حملے سے خوف و ھراس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.