• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست اسرائیل  کے خلاف بحرین میں احتجاجی مظاہرے

ہفتہ 03-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی ریاست اسرائیل  کے خلاف بحرین میں احتجاجی مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بحرین کے عوام کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں بحرین فرمانرواں کے اسرائیل کے خلاف ہونے والے کسی بھی احتجاج کو روکنے کیلئے سخت حفاظتی اقدامات کے باوجود صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بحرین میں عوامی سطح پر صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف احتجاج کاسلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں بحرینی عوام صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے سلسلے میں آل خلیفہ اور آل نہیان کے اقدامات کے خلاف مسلسل کئی دن سے لگاتار مظاہرے کر رہے ہیں۔

گزشتہ روز ہونے والے ان احتجاجی مظاہروں میں  تیزی اس وقت آئی جبکہ آل خلیفہ ملیشیا نے مختلف علاقوں میں سکیورٹی سخت  کر تے ہوئے کسی بھی قسم کے احتجاجی مظاہروں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

Tags: آل خلیفہ اور آل نہیانبحرین فرمانرواں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.