• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونیوں کی اکثریت نے اسرائیل کو شکست خوردہ، حماس کو فاتح قرار دیا

منگل 17-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11511
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل میں رائے عامہ کےایک تازہ جائزے میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کے روز غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان ایک روزہ لڑائی کے دوران مزاحمت کار بالخصوص ’حماس‘ اسرائیل پر فاتح رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی عبرانی ویب سائیٹ پر کیے گئے ایک پول کے مطابق 44 فی صد صیہونی آباد کاروں کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز ایک دن کی جنگ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کا پلڑا بھاری رہا ہے۔ جب کہ 27 فی صد رائے دہندگان نے اسرائیل کو فاتح قرار دیا۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے حالیہ فضائی حملے کے بعد صیہونی حکومت اور سیاسی حلقوں میں اختلافات سامنے آئے ہیں۔ غزہ پر حملے کے حوالے سے اسرائیلی وزراء اور فوجی عہدیداروں کے بیانات میں واضح تضاد دیکھا جا رہا ہے۔

سروے رپورٹ کے مطابق 61 فی صد نے حماس اور اسرائیل کےدرمیان طے پانے والی جنگ بندی کی مخالفت کی جب 27 فی صد نے اس کی حمایت کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونیوں کی اکثریت نے اسرائیل کو شکست خوردہ، حماس کو فاتح قرار دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.