• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 11 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونیوں کا احتجاجی مظاہرہ کر کے صیہونی وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ

ہفتہ 04-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5938
0
SHARES
9
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سینکڑوں کی تعداد میں صیہونیوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے بنیامین نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایسی حالت میں جبکہ مالی بدعنوانی میں ملوث ہونے کے الزام میں صیہونی وزیر اعظم سے کئی بار تفیتیش ہو چکی ہے سینکڑوں کی تعداد میں صیہونیوں نے مظاہرہ کر کے نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

مظاہرہ کرنے والے صیہونیوں نے اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف نعرے لگائے اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کیا۔ نتن یاہو پر اسرائیل اور ایک جرمن کمپنی کے درمیان آبدوز کی خریداری کے سودے میں رشوت لینے کا الزام ہے۔

ان پر یہ بھی الزام ہے کہ انھوں نے اخبار یدیعوت احارانوت کے چیف ایڈیٹر ارنون موزس کو مشترکہ مفادات کے سلسلے میں رابطہ برقرار کر کے رشوت دینے کی پیشکش کی تھی تاکہ نتن یاہو کی حمایت کی جا سکے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونیوں کا احتجاجی مظاہرہ کر کے صیہونی وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.