• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو اسرائیل کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں: کارمی گیلن

جمعرات 01-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10321
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی وزیر اعظم کے خلاف تل ابیب میں ہونے والے احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے “کارمی گیلن” نے نیتن یاہو کی پالیسیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ گزشتہ رات سینکڑوں افراد نے تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا جس میں “شین بیٹ” کے سابق سربراہ “کارمی گیلن” نے تقریر کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گیلن نے اپنے تقریر میں کہا: اس بات کا خوف بہت بڑھتا جا رہا ہے کہ نیتن یاہو مالی فساد اور گھوٹالوں کی سزا سے خود کو بچانے کے لیے ملک کو میدان جنگ میں دھکیل دے۔انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو ایک عیاش قسم کا آدمی ہے اور موجودہ حالات میں اس کے گھوٹالوں اور کرپشن کے پلندوں کو سلجھانے کا مناسب موقع نہیں ہے۔

انہوں نے کہا: میں اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کے مطالبے پر اتفاق نظر رکھتا ہوں کہ نیتن یاہو کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔انہوں نے اسرائیل کی حاکم پارٹی لیکوڈ کہ جس کی رہبری نیتن یاہو کے ہاتھ میں ہے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی پارٹی کے لیے کسی دوسرے رہنما کا انتخاب کریں۔

واضح رہے کہ گزشتہ کئی مہینوں سے صہیونی وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ نیتن یاہو ایک کریپٹ آدمی ہیں انہیں اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونا چاہیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو اسرائیل کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں: کارمی گیلن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.