• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی فوج کی راکٹ کے جواب میں غزہ پر فضائی بمباری

منگل 26-01-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0101
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے سوموار کو علی الصباح غزہ کی پٹی میں حماس کے ایک تربیتی کیمپ پر فضائی حملہ کیا ہے۔صہیونی فوج نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ یہ بمباری فلسطینیوں کے راکٹ حملے کے جواب میں کی گئی ہے۔

صہیونی فوج نے سوموار کو ٹویٹر پر اپنے سرکاری اکاؤنٹ پر اطلاع دی ہے کہ ”اتوار کی شب غزہ کی پٹی سے ایک راکٹ فائر کیا گیا تھا اور یہ اسرائیل کے جنوبی علاقے کی جانب گرا تھا لیکن اس سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا تھا”۔
رپورٹ کے مطابق 2014ء میں جنگ کے خاتمے کے بعد سے غزہ کی پٹی سے اسرائیلی علاقے کی جانب کم سے کم تیس راکٹ فائر کیے جاچکے ہیں۔صہیونی فوج نے غزہ کی حکمراں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) پر ان تمام راکٹ حملوں کا الزام عائد کیا ہے حالانکہ ان میں سے بہت سے راکٹ فلسطین کی دوسری مزاحمتی تنظیموں نے چلائے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کی راکٹ کے جواب میں غزہ پر فضائی بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.