• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی فوج کو جدید مواصلاتی آلات سے لیس کرنے کا فیصلہ

جمعرات 27-10-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4822
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے فوج کو جدید مواصلاتی آلات سے لیس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں مواصلاتی کمپنی TKMR کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے۔ مذکورہ مواصلاتی کمپنی صہیونی فوج کو 40 ملین شیکل رقم کے جدید مواصلاتی آلات فراہم کرے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزارت دفاع نے ’ٹیکمار‘ نامی کمپنی کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جو فوج کو چالیس ملین شیکل کے جدید مواصلات آلات اور مشینیں فراہم کرے گی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فوج جو جدید آلات کی فراہمی کے ساتھ انٹرنیٹ پروٹوکول اور ڈیجیٹل صوتی ٹیکنالوجی بھی فراہم کی جائے گی جو روایتی مواصلاتی نظام کی جگہ فوج کے استعمال میں لائی جائے گی۔

اسرائیلی فوجی ریڈیو اور دیگر آلات کو سخت ترین سیکیورٹی سسٹم کے ساتھ مربوط کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ جدید موبایل اپیلیکیشن فراہم کی جائیں گی۔

خیال رہے کہ’ٹیکمار‘ نامی یہودی مواصلاتی فرہم سدیروت کے مقام پر ایک نئی صنعتی فیکٹری قائم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ اس نئی فیکٹری کا جلد ہی افتتاح کیا جائے گا۔ اس میں کام کرنے والے ماہرین کی بھرتی جاری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کو جدید مواصلاتی آلات سے لیس کرنے کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.