• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی فوجیوں کی خودکشی، غاصب حکومت کے لئے نئی مشکل

بدھ 11-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5641
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبار ہارتص نے لکھا ہے کہ دو ہزار سات سے اب تک ایک سو ستتر اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے اعداد و شمار کے مطابق دو ہزار سولہ میں اسرائیل کے اکتالیس فوجی ہلاک ہوئے جن میں سے پندرہ فوجیوں نے خودکشی کی ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ صیہونی حکومت نے اپنے فوجیوں کے جانی نقصان کی اطلاع دی ہے۔

ان اعداد و شمار کے مطابق دو ہزار سترہ کے ابتدائی دنوں میں اب تک نو اسرائیلی فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں کہ جن میں سے ایک نے خود کشی کی ہے۔

واضح رہے کہ اتوار کے روز اسرائیلی قید سے آزاد ہونے والے ایک فلسطینی مجاہد فادی قنبر نے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے ٹرک سے صیہونی فوجیوں کو کچل دیا تھا جس کے نتیجے میں چھے اسرائیلی فوجی ہلاک اور پندرہ فوجی بری طرح زخمی ہو گئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوجیوں کی خودکشی، غاصب حکومت کے لئے نئی مشکل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.