• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 16 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی عدالت نے فلسطینی اسیران کی سزاء کے خلاف اپیل مسترد کردی

اتوار 10-01-2016
in عالمی خبریں
0
Abu Eisheh
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک مرکزی عدالت نے انتظامی حراست میں ڈالے گئے دو فلسطینی قیدیوں سامی ابو عیشہ اور حجازی ابو صبیح کی جانب سے اپنی سزاؤں کے خلاف دائر کی گئی نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی اور انہیں آئندہ سوموار تک جیل میں رکھنے کافیصلہ برقرار رکھا ہے۔

رپورٹ کے مطابق دونوں اسیران کے وکیل اور انسانی حقوق کی تنظٰم کلب برائے اسیران کی کے مندوب مفید الحاج نے بتایا کہ ان کے موکلین سامر ابو عیشہ اور حجازی ابو صبیح کو اسرائیل کی عدالت کی جانب سے انتظامی حراست کی دی گئی سزا میں توسیع کی تھی جس کے خلاف انہوں نے اسرائیل کی مرکزی عدالت میں نظرثانی کی درخواست دی تھی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حکومت نے دونوں فلسطینیوں سامر ابو عیشہ اور حجازی ابو صبیح کو بیت المقدس سے بے دخل کرنے کا فیصلہ کر رکھا ہے۔ انہیں بے دخل کرنے کی دھمکی کے ساتھ ساتھ انتظامی حراست میں بھی لیا گیا ہے۔ بیت المقدس میں انسانی حقوق کی تنظیم ریڈ کراس کے ہیڈ کواٹر کے سامنے انسانی حقوق کے کارکن اور مقامی شہری ان کی القدس بدری کے فیصلے کے خلاف احتجاجی دھرنا بھی دیئے ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی عدالت نے فلسطینی اسیران کی سزاء کے خلاف اپیل مسترد کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.