• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی حکومت فلسطین میں یورپی سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ بن گیٔ

بدھ 09-12-2015
in عالمی خبریں
0
Israel Baycot
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے یورپی ممالک کی جانب سے متنازعہ مصنوعات پر خصوصی ٹیگ لگانے کے رد عمل میں یورپی ملکوں کے خلاف انتقامی کارروائی شروع کی ہے اور فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام علاقوں میں جاری یہودی ترقیاتی منصوبوں پرکام رکوا دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ کے ایک سینیر عہدیدار نے بتایا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تیار ہونے والی مصنوعات پر بائیکاٹ کا ٹیگ لگانے والے چھ یورپی ملکوں کے فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام علاقوں میں جاری منصوبوں کو معطل کردیا گیا ہے۔ ان ملکوں کے مندوبین فلسطینی علاقوں میں اپنے منصوبوں تک رسائی حاصل نہیں کرسکتے ہیں۔

وزارت خارجہ کے عہدیدار نے بتایا کہ یورپی یونین کے ممبر ممالک میں سویڈن، بیلجیم، آئرلینڈ، فرانس، لوکمسبرگ اور مالٹا کو فلسطینی اتھارٹی کے علاقوں میں اپنے منصوبے جاری رکھنے سے روک دیا گیا ہے۔

صہیونی عہدیدار کا کہنا ہے کہ مذکورہ تمام ممالک مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم اسرائیلی فیکٹریوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم میں پیش پیش رہے ہیں۔ اسرائیل کو بھی جوابی اقدام کا حق حاصل ہے اور اسی انتقامی کارروائی کے طورپر ان ممالک کو مغربی کنارے میں جاری اپنے منصوبوں کو آگے بڑھانے سے روک دیا گیا ہے

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی حکومت فلسطین میں یورپی سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ بن گیٔ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.