• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف شیکاگو میں مظاہرہ

جمعہ 08-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9402
0
SHARES
0
VIEWS

شیکاگو – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی عوام کے حقوق کے حامی امریکی شہریوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف شیکاگو میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اے بی ٹی این ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ میں بتایا کہ بڑی تعداد میں امریکی شہریوں نے شیکاگو کی سڑکوں پر نکل کر ٹرمپ کے فیصلے پر شدید احتجاج کیا اور فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت کی۔

اس احتجاجی مظاہرے کا اہتمام شیکاگو میں جسٹس فار فلسطین نامی اتحاد نے کیا تھا۔

مظاہرے کے شرکا نے ٹرمپ کے فیصلے کو صیہونیوں کے لئے ان کی حمایت کا کھلا ثبوت قراردیا۔ دنیا کے بہت سے ملکوں میں ٹرمپ کے اس فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف شیکاگو میں مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.