• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شمالی کوریا کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی مکمل حمایت کا اعلان

جمعہ 31-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11888
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) شمالی کوریا نے آزاد اورخود مختار فلسطینی ریاست کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے جاری جدو جہد میں پیانگ یانگ ہرممکن تعاون جاری رکھے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کو ایک مکتوب میں لکھا ہے کہ پیانگ یانگ فلسطینی مملکت کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔

ان کا یہ مکتوب قاہرہ میں متعین شمالی کوریا کے سفیر ماڈونگ ھوی نے فلسطینی سفیر دیاب اللوح تک پہنچایا۔ اس مکتوب میں شمالی کوریائی  لیڈر نے فلسطینیوں کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا ہے۔

فلسطینی سفارت خانے کی طرف سے اجری ایک بیان میں کہا گیاہے کہ قاہرہ میں متعین شمالی کوریا کے سفیر ماڈونگ ھوی نے گذشتہ روز سفیر دیاب اللوح سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ انہوں نے کیم جونگ اون کی جانب سے صدر محمودعباس کے نام بھیجا مکتوب بھی ان کے حوالے کیا۔ اس موقع پر فلسطینی سفیر نے شمالی کوریا کے یوم آزادی پر فلسطینی سفیر نے شمالی کوریائی سفیر کو مبارک باد پیش کی۔

اس مکتوب میں کیم جونگ اون نے صدر محمود عبا، فلسطینی قوم  اوران کی عادلانہ جدو جہد، مسلوب شدہ حقوق کی بحالی، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور مشرقی بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت قرار دینے کی حمایت کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشمالی کوریا کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی مکمل حمایت کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.