• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام میں فلسطینی طالبات بورڈ کا امتحان ٹاپ کرنے میں کامیاب

جمعرات 14-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11221
0
SHARES
0
VIEWS

دمشق (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) شام میں جہاں جنگ وجدل کے نتیجے میں دیگر شعبوں کے ساتھ محکمہ تعلیم بھی تباہی سے دوچار ہوا ہے وہیں تباہی اور بربادی کے بیچ ایک اچھی خبر یہ آئی ہے کہ شام میں حال ہی میں ہونے والے ابتدائی تعلیمی بورڈ کے امتحابات میں دو فلسطینی طالبات نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے یہ ثابت کیا ہے کہ جنگ وجدل بھی تحقیق علم کا شوق کم نہیں کرسکتا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شام میں جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں ’اونروا‘ کے تعلیمی اداروں اور شام کے سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں نظام تعلیم بری طرح متاثر ہے مگر اس کے باوجود دو فلسطینی پناہ گزین طالبات نے بورڈ کا امتحان ٹاپ پوزیشنوں کے ساتھ کامیاب کیا ہے۔

شام میں قائم ’الیرموک‘ پناہ گزین کیمپ کی رہائشی طالبہ آیۃ عباس  اور فرح محمد عبدالحلیم 3100 نمبروں میں پورے 3100 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی جب کہ  طالبہ احسان الدامس نے3100 میں سے 3010 نمبر لے کردوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشام میں فلسطینی طالبات بورڈ کا امتحان ٹاپ کرنے میں کامیاب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.