• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شامی فوج نے اسرائیل کا طیارہ مارگرایا

ہفتہ 18-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6457
0
SHARES
0
VIEWS

دمشق – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) شام کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ اس کے ایئر ڈیفنس یونٹ نے صوبہ حمص کے شہر پالمیرا کے قریب اسرائیل کا ایک جنگی طیارہ مار گرایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شام کی مسلح افواج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے چار جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کو عبور کرتے ہوئے شام کے علاقے پالمیرا میں شامی فوج کے ایک مرکز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی لیکن شامی فضائیہ کے ایئرڈیفنس یونٹ نے میزائل فائر کرکے ایک اسرائیلی جنگی طیارے کو مارگرایا جبکہ باقی تین طیارے فرار ہوگئے۔

شام کی مسلح افواج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت میں کی تھی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل دہشت گردوں کے پست حوصلوں کو بلند کرنے اور شامی افواج کی کامیابیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہا ہے۔

شام کی مسلح افواج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنی سرزمین میں اسرائیل کی ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیارہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ شامی فوج اس قسم کے اقدام کی تکرار کی صورت میں اس کا بھرپور جواب دے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشامی فوج نے اسرائیل کا طیارہ مارگرایا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.