• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سلواکیہ کا اسرائیل میں سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا اعلان

جمعہ 06-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11436
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’یسرائیل ھیوم‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یورپی ملک سلواکیہ نے تل ابیب میں قائم اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سلواکیہ کا سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا فیصلہ حال ہی میں سلواکیہ کی پارلیمنٹ کے اسپیکر میلا شٹاکھ کی اسرائیلی صدر روف ریفلین سے ملاقات کے دوران کیا گیا تھا۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے سفیر بھی موجود تھے۔

رپورٹ کے مطابق سلواکیہ جلد ہی اپنا سفارت خانہ القدس منتقل کردے گا تاہم اس کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

ادھر اسرائیلی پارلیمنٹ کے اسپیکر یولی اڈلچائن نے سلواکیہ کی طرف سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کو صیہونی ریاست کی سفارتی میدان میں غیرمعمولی کامیابی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سلواکیہ کا وفد دو روز سے اسرائیل میں موجود ہے اور وفد کے اعضاء کو القدس میں سلواکیہ کے سفارت خانے کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ برس چھ دسمبر کو مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا ابدی اور غیر منقسم دارالحکومت قرار دیا تھا۔ اس فیصلے کے بعد رواں سال 14 مئی کو امریکا نے اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے القدس منتقل کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسلواکیہ کا اسرائیل میں سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.