• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سلطان فاتح یونیورسٹی میں فلسطینی طلباء کے لیے داخلہ مفت

پیر 14-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8248
0
SHARES
0
VIEWS

استنبول – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی کے شہر استنبول میں قائم سلطان محمد فاتح یونیورسٹی نے فلسطینی طلباء وطالبات کے لیےمفت تعلیم کی سہولت کا اعلان کیا ہے۔ جامعہ کی جانب سے فلسطینی طلباء کی ایک مخصوص تعداد کو داخلے سمیت دیگر تمام تعلیمی سہولیات اور ضروریات مفت فراہم کی جائیں گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس بات کا اعلان سلطان محمد فاتح یونیورسٹی کے وائس چانسلر موسیٰ ڈومان نے فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن سید ابو مسامح سے ملاقات کے دوران کہی۔

فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن ابو مسامح فیدار آرگنائزیشن کے چیئرمین محمد مشینش اور عالمی علماء کونسل کونسل کے رکن عبدالوھاب زیدان نے حال ہی میں استنبول میں سلطان محمد فاتح یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر یونیورسٹی میں اسلام علوم کے لیے مختص کالج کے ڈین احمد طوران اور حدیث کے استاد ڈاکٹر خلیل قوتلائی بھی موجود تھے۔

ملاقات میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے معاہدے کے ساتھ ساتھ ترکی میں موجود فلسطینی طلباء کو تعلیم کی مفت سہولت فراہم کرنے پیش کش کی گئی۔

سلطان محمد فاتح یونیورسٹی میں فلسطینی طلباء کے داخلے کے معاملے کی فیدار تنظیم اور یونویرسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ کے انچارج نگرانی کریں گے۔ فیدار تنظیم کی طرف سے لائے جانے والے فلسطینی طلباء کی رجسٹریشن اور دیگر فیسز کی چھوٹ دی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسلطان فاتح یونیورسٹی میں فلسطینی طلباء کے لیے داخلہ مفت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.