• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی ہوائی اڈوں کی سیکورٹی اسرائیلی کمپنی کے سپرد

پیر 19-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10471
0
SHARES
0
VIEWS

ریاض (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سعودی عرب کے بادشاہ کے حکم سے ملک بھر کے ہوائی اڈوں کی سیکورٹی ایک اسرائیلی کمپنی کے حوالے کر دی گئی ہے۔ قطر کے اخبار الشرق کے مطابق ریاض میں شاہی دیوان سے جاری ہونے والے ایک فرمان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر کے ہوائی اڈوں کی سیکورٹی کے لیے جی فور ایس نامی غیر ملکی کمپنی کو منتخب کیا گیا ہے جس کا تعلق اسرائیل سے ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ سعودی ولی عہد کی جانب سے اپنے مخالفین کو ٹھکانے لگائے جانے کے اقدامات کے بعد مخالف گروہوں کے ممکنہ حملوں کے حوالے سے حکومت کو در پیش خطرات کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

کہا جارہا ہے کہ موجودہ شاہی خاندان نے مقامی سیکورٹی اہلکاروں کے تعاون سے مخالف شہزادوں کے ملک سے فرار ہونے کی روک تھام کے لیے ہوائی اڈوں کی سیکورٹی اسرائیلی کمپنی کے سپرد کر دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسعودی ہوائی اڈوں کی سیکورٹی اسرائیلی کمپنی کے سپرد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.