• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی فضائی حدود کے استعمال کی اسرائیلی کوشش

اتوار 04-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10344
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل نے اپنے ہوائی جہازوں کے لیے سعودی عرب کی فضائی حدود کے استعمال کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین ٹوڈے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیل جانے والے ایئر انڈیا کے طیاروں کو سعودی عرب کی جانب سے اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دیئے جانے کے بعد صیہونی حکومت کی فضائی کمپنی العال نے بھی ایسی ہی اجازت دیئے جانے کی درخواست کی ہے۔

اسرائیل کے ٹیلی ویژن بیس کے مطابق صہیونی ایئر لائن نے تیسرے ملک کی وساطت سے اپنی درخواست سعودی حکام کو بھجوادی ہے۔

پچھلے برسوں کے دوران آل سعودی حکومت اور اسرائیل کے درمیان غیر رسمی رابطوں کی خبریں تواتر کے ساتھ میڈیا پر آتی رہی ہیں۔

فلسطینی عوام نے بارہا اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ رابطوں پر احتجاج بھی کیا ہے۔

فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ رابطے صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے کے خلاف ان کی جائز تحریک مزاحمت کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترداف ہے۔

سعودی عرب کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارت اور بحرین نے بھی اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کی غرض سے رسمی اور غیر رسمی رابطوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسعودی فضائی حدود کے استعمال کی اسرائیلی کوشش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.