• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں پانچ فلسطینی جاں بحق

منگل 13-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4345
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سعودی عرب میں مقیم ایک فلسطینی خاندان کے پانچ افراد ایک المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ کل سوموار کو عید کے روز پیش آیا جب ایک فلسطینی خاندان کی کار تیز رفتار شاہراہ پر سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

رپورٹ کے مطابق حادثہ دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے ہوا۔ حادثے کے نتیجے میں محمد عمر العتال، ان کی اہلیہ ، بیٹے انس، احمد اور تیسرےبیٹے کی شناخت نہیں ہوسکی جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں فوت ہونے والے فلسطینی خاندان کا تعلق غزہ کی پٹی کے علاقے خان یونس سے ہے۔ جاں بحق ہونے والے شخص عمر العتال کی والدہ شدید زخمی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسعودی عرب میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں پانچ فلسطینی جاں بحق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.