• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی حکومت کی فلسطینیوں کو حج کی دعوت، فلسطین کا اظہار تشکر

پیر 15-07-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
سعودی حکومت کی فلسطینیوں کو حج کی دعوت، فلسطین کا اظہار تشکر
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )حکومت فلسطین نے سعودی ریاست کی جانب سے 1000 فلسطینی شہریوں کو حج کی دعوت دیئے جانے پر تشکر کا اظہار کرتے ہوئے اس فیصلے کو سراہا ہے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی حکومت نے سعودی حکومت کی جانب سے 1000 فلسطینی شہریوں کو اپنے اخراجات پر حج کے لیے مدعو کیے جانے والے فیصلے کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس عمل سے دونوں ملک مزید قریب آئیں گے۔

خبر کے مطابق فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے  کہا کے اس فیصلے پر فلسطینی حکومت اور عوام سعودی ریاست کے مشکور ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سعودی حکومت کی وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق سعودی وزارت حج کو سعودی فرماں رواں کے جانب سے ایک حکم جاری کیا گیا تھا  کہ رواں سال حج کے موقع پر فلسطینی شہدا کے خاندانوں کے 1000 افراد کو سعودی حکومت کی جانب سے حج کی ادائیگی کے لیے مدعو کیا جائے جس کے تمام اخراجات سعودی حکومت خود ادا کرے گی۔

ذرائع کے مطابق 1000 عازمین حج سعودی حکومت کے خصوصی مہمان ہونگے جن کی دیکھ بھال ،رہائش اور دیگر تمام ذمہ داریاں سعودی وزارت حج  ادا کرے گی۔

Tags: اس عمل سے دونوں ملک مزید قریب آئیں گے۔تمام اخراجات سعودی حکومت خود ادا کرے گیسعودی حکومت کی فلسطینیوں کو حج کی دعوت، فلسطین کا اظہار تشکر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.