• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

زاھرات فلسطین کی غزہ فلسطینی اسیران سے یکجہتی

اتوار 14-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7158
0
SHARES
0
VIEWS

استنبول – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی کے جنوب مغربی شہر الریحانیہ میں ایک فلسطینی طالب علم نے اپنے گھر پرترکی میں زیرتعلیم  فلسطینی طلباء طالبات کی بڑیی تعداد جمع کرکے فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران، غزہ کی پٹی کے محصورین کے ساتھ اظہار یکجہتی کا منفرد مظاہرہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الریحانیہ شہر میں فلسطینی طالب علم نے اپنی رہائش گاہ کو مطالعاتی مرکز میں تبدیل کیا اور بڑی تعداد میں فلسطینی طالبات اور طلباء کو وہاں جمع کرنے میں کامیاب رہا۔

’زاھرات فلسطین‘ کے عنوان سے اس منفرد یکجہتی تقریب میں شریک طلباء اور طلبات نے النکبہ کی یاد، فلسطینیوں کے حق واپسی کے اعادہ کے ساتھ ساتھ فلسطینی قومی شناخت برقرار رکھنے کے اعلان کیا۔ اس موقع پر فلسطینی طلباء نے اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی اسیران بالخصوص بھوک ہڑتالی اسیران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ انہوں نے غزہ کی پٹی کے محصورین کا محاصرہ ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

اس موقع پر شریک فلسطینی طالبات (زاھرات فلسطین) نے نمک کے ساتھ پانی پی کر اسرائیلی زندانوں میں اپنے حقوق کے لیے بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کے ساتھ ظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieزاھرات فلسطین کی غزہ فلسطینی اسیران سے یکجہتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.