• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا: میخائیل بوگدانف

پیر 02-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11391
0
SHARES
0
VIEWS

ماسکو (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) روس نے کہا ہے کہ وہ اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مشرق وسطی کیلئے روسی صدر کے خصوصی ایلچی میخائیل بوگدانف نے کل صیہونی ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو ایسی صورتحال میں کہ جب فلسطین اور اسرائیل کے مابین کوئی اتفاق رائے نہ پایا جائے اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا۔

واضح رہے کہ امریکہ نے 14 مئی 2018 کو اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کیا اور امریکہ کی اس طرح عالمی قوانین کی کھلے عام خلاف ورزی کی پوری دنیا میں مذمت کی گئی اور امریکہ کے اس اقدام کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieروس اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا: میخائیل بوگدانف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.