• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

رشوت وصول کرنے کے الزام میں تین اسرائیلی فوجی افسر گرفتار

جمعہ 20-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8950
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق فوج کے تین سینیر افسران کو کاروباری شخصیات سے رشوت وصول کرنے کے الزامات کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی وی 2 کی رپورٹ میں گرفتار کیے گئے تینوں فوجی افسران  سے رشوت وصول کرنے کے شبہات کی تحقیقات جاری ہیں۔ گرفتار افسران میں آرمی چیف جنرل آئزنکوٹ کا ایک قریبی افسر بھی شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق آرمی چیف کے قریبی افسر نے فوج کے مختلف منصوبوں کے اجراء کے دوران ایک کمپنی کے عہدیداروں کو رشوت وصول کرنے کے بعد ٹھیکے جاری کیے تھے۔

آرمی چیف کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل آئزنکوٹ اور ان کے قریبی افسر کے درمیان کسی قسم کے تجارتی تعلقات نہیں۔ وہ دونوں آٹھ ماہ قبل شادی کی ایک تقریب میں ملے تھے۔

اسرائیلی فوج کی ’لاھاو‘ یونٹ کی جانب سے ایک سال پیشتر اس نوعیت کے 12 مشتبہ کیسز کی تحقیقات کی گئی تھیں اور ایک درجن فوجیوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ان میں سول اور فوجی افسران دونوں شامل تھے۔ ان پر رشوت وصول کرنے، دھوکہ دہی اور دیگر الزامات عائد کیے گئے اور ریشون لیٹزیون کی مجسٹریٹ عدالت نے انہیں  تحقیقات مکمل ہونے  تک قید رکھنے کا حکم دیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق حال ہی گرفتار کیے گئے فوجیوں میں لیفٹیننٹ کرنل اور ایک کیپٹن شامل ہیں۔ انہوں نے فوج کے بنیادی ڈھانچے اور فوجی اڈوں میں کام کرنے والے سول ملازمین کو بھاری رقوم فراہم کی تھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرشوت وصول کرنے کے الزام میں تین اسرائیلی فوجی افسر گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.