• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دمشق کے ہوائی اڈے کے اسلحہ ڈپو پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری

ہفتہ 23-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8669
0
SHARES
0
VIEWS

دمشق – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کے مبینہ جنگی طیاروں نے جمعہ کو علی الصباح شام کے دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پرقائم ایک اسلحہ ڈپو پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر آتش زدگی ہوئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کو علی الصباح اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور اس کے مضافات میں  بمباری کی۔ بموں اور میزائلوں سے ایک اسلحہ کے گودام کو نشانہ بنایاگیا تاہم اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

ذرائع کے مطابق بمباری سے کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا تاہم  ہوائی اڈے کی عمارتوں اور ایک اسلحہ گودام کو نقصان پہنچا ہے۔ اسرائیلی طیاروں کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے توپخانے سے شدید گولہ باری کی گئی۔

اسرائیلی فوج یا شام کی جانب سے سرکاری سطح پر اس حملے کے بارے میں کوئی موقف سامنے نہیں آیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدمشق کے ہوائی اڈے کے اسلحہ ڈپو پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.