• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

درسی کتاب میں اسرائیلی پرچم کی اشاعت پر وزیر تعلیم سے باز پُرس

بدھ 20-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8640
0
SHARES
2
VIEWS

قاہرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصرکی پارلیمنٹ نے وزیرتعلیم کو طلب کرکے تعلیمی نصاب کی ایک کتاب کے سرورق پراسرائیل کا قومی پرچم شائع کیے جانے کی وضاحت طلب کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق درسی کتاب میں اسرائیلی جھنڈے کی اشاعت پرسیاسی اور عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی۔

پارلیمنٹ کے رکن بکر ابو غریب نے ایک بیان میں بتایا کہ ایک طباعتیی ادارے کی طرف سے جاری کردہ کتاب میں اسرائیلی پرچم شائع کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ متنازع درسی کتاب کو محکمہ تعلیم کے نصاب سازی کے ماہرین کی زیرنگرانی تیار کیا جانا چاہیے تھا مگر لگتا ہے کہ کتاب ماہرین تعلیم کی نظروں سے نہیں گذری۔

مصری وزارت تعلیم کے ترجمان احمد خیری کا کہنا ہے کہ ایک اختیاری نوعیت کی درسی کتاب مقامی طباعتی ادارے نے شائع کی ہے۔ حکومت اس کتاب کے سرورق پر اسرائیلی جھنڈے کے شائع کیے جانے کی تحقیقات کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر تعلیم برائے نصاب سوشل سائنسز نے اس حوالے سے چھان بین شروع کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق حالیہ ایام میں یہ متنازع کتاب پارلیمنٹ میں بھی زیر بحث رہی اور پارلیمان نے وزیر تعلیم کو بھی اس حوالے سے طلب کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدرسی کتاب میں اسرائیلی پرچم کی اشاعت پر وزیر تعلیم سے باز پُرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.