• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

خطے میں دوستانہ تعلقات ہماری توقع سے زیادہ وسیع ہو رہے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم

جمعہ 31-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9166
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے لیے آپس میں مقابلہ ہے۔ خطے کے ممالک ہماری توقعات سے کہیں بڑھ کر تل ابیب کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لیے سرگرم ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سابق اسرائیلی صدر شمعون پیریزکے نام دیمونا جوہری پلانٹ کو موسوم کرنے کی تقریب سے خطاب میں  نیتن یاھو کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کےممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے قیام کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ خطے کے ممالک ہماری توقعات سے کہیں زیادہ تیزی کے ساتھ تل ابیب سے تعلقات استوار کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خطے میں کم زور ممالک کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ کمزور ذبح کیے جا رہے ہیں۔ ان کا وجود خطرے میں ہے۔ ایسے میں صرف طاقت ور ممالک ہی باقی رہیں گے۔ وہ آپس میں اتحاد اور بقائے باہمی کے معاہدے کریں گے اور امن قائم کرکے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر جل کر رہیں گے۔

نیتن یاھو کا کہنا تھا کہ شام اور ایران کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ اسرائیل کو نقصان نہیں دے سکتا۔ ہماری فوج ملک کو درپیش تمام چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ ہم خطے میں اپنے دشمنوں کے وجود سے انکار نہیں کرتے مگر ہمارے دشمن ہماری پالیسی سے واقف ہیں۔ ہمیں نقصان پہنچانے والے اپنی بقاء کی فکر میں ہیں۔

انہوں نے دھمکی دی کہ شام میں ایرانی وجود کو تسلیم نہیں کرتے۔ اسرائیلی فوج شام میں ایرانی فوج کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieخطے میں دوستانہ تعلقات ہماری توقع سے زیادہ وسیع ہو رہے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.