• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حزب اللہ کارکنوں کو صیہونی کالونیوں پر یلغارکی تربیت دے رہی ہے: اسرائیل

جمعرات 30-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11878
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل نے الزام عائد کیا ہے کہ لبنانی مزاحمتی تنظیم ’حزب اللہ ‘ شام کی سرحد سے متصل علاقے الجلیل شہر میں موجود صیہونی کالونیوں پر دھاووں کی کی تربیت دے رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی نیوز ویب پورٹل ’دیبکا‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ لبنانی حزب اللہ نے صیہونی کالونیوں سے مشابہ ٹاؤن اور کالونیاں بنا رکھی ہیں اور ان میں جنگجوؤں کو عسکری تربیت مہیا کی جا رہی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حزب اللہ نے شام کی سرحد کے قریب لبنانی علاقوں میں چھ مقامات پر صیہونی کالونیوں سے ملتی جلتی کالونیاں قائم کی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی کالونیوں کے مشابہ قصبوں اور کالونیوں کے قیام کا مقصد الجلیل شہر میں صیہونی کالونیوں پر یلغار کی تربیت مہیا کرنا ہے۔

عبرانی ویب پورٹل کے مطابق ایک طرف اسرائیل شام سے حزب اللہ کو نکال باہر کرنے کے لیے کوشاں ہے اور دوسری طرف حزب اللہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان سرحدی علاقوں میں اپنا نیٹ ورک اور ڈھانچہ بڑھا ہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحزب اللہ کارکنوں کو صیہونی کالونیوں پر یلغارکی تربیت دے رہی ہے: اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.