• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنگ کی صورت میں شہری آبادی کو نشانہ بنائیں گے: لائبرمین

بدھ 04-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8778
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے دھمکی دی ہے کہ کسی بھی دشمن کی جانب سے حملے کے خطرے کی صورت یا جنگ کی حالت میں اسرائیل جوابی کارروائی میں شہری آبادی کو نشانہ بنائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فوج کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لائبرمین نے کہا کہ اسرائیل کو کئی محاذوں سے خطرات درپیش ہیں۔ اگر اسرائیل کو کسی دشمن کے خلاف جنگ پر مجبور ہونا پڑتا ہے تو ایسی صورت میں عام شہری آبادی کے اندر بمباری کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ دور میں ہونے والی کوئی بھی جنگ ماضی کی جنگوں کی نسبت کافی مخلف ہوگی۔ جب ہمارے دشمن ہمیں ماریں گے اور سرخ لکیریں عبور کریں گے تو دشمن کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اسے بھی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ ہم اس بات کا خیال نہیں رکھیں گے کہ جنگ کی صورت میں کسی ملک کی خود مختاری متاثر ہوتی ہے یا نہیں۔

لائبرمین نے کہا کہ خطے کی صورت حال تیزی کے ساتھ تبدیل ہو رہی ہے۔ ہمیں افسوس ہے کہ ہم ایک تبدیل شدہ مشرق وسطیٰ میں رہ رہے ہیں۔ ماضی کی نسبت موجودہ مشرق وسطیٰ بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور بہت برا ہوچکا ہے۔ ہمیں اب خطے کےحالات کے تناظر میں مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنگ کی صورت میں شہری آبادی کو نشانہ بنائیں گے: لائبرمین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.