• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جرمنی اسرائیل سے ایک ارب یورو کی مالیت کے ڈرون خریدے گا

منگل 19-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11264
0
SHARES
0
VIEWS

برلن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جرمنی کی وزارت دفاع نے اسرائیل سے جرمن فوج کی تاریخ کی ڈرون طیاروں کی سب سے بڑی ڈیل کا اعلان کیا ہے۔ جرمن حکام کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل سے ایک ارب یورومالیت کے بغیر پائلٹ جنگی طیارے خرید کرے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جرمنی کی وزارت دفاع نے اسرائیل سے 1 ارب  یورو مالیت کے جنگی ڈرون طیارے کرائے پر لینے کے لیے بات چیت شروع کردی ہے۔

عبرانی نیوز ویب سائیٹ ’واللا‘ نے حکومت کے ایک ذمہ دار ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ جرمن وزارت دفاع نے پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے خزانہ کو رواں ہفتے ایک تجویز ارسال کی ہے جس میں اسرائیلی فوج سے نو سال کی مدت تک اسرائیل سے اس کے تیار کردہ ڈرون طیارے کرائے پر لینے کی منظوری طلب کی گئی ہے۔

قبل ازیں جرمن اخبارات نے اپنی رپورٹس میں بتایا تھا کہ برلن اسرائیل سے نوے کروڑ ڈالر مالیت کے ڈرون طیارے اجرت پر حاصل کرے گا،

جرمنی کے بعض دوسرے اخباری ذرائع کا دعویٰ ہے کہ برلن تل ابیب سے 5 ڈرون طیارے اجرت پر نو سال کے لیے حاصل کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جرمنی اسرائیل کے ’ہیرون ٹی پی‘ ڈرون طیارے حاصل کرے گا۔ ان ڈرون کی لمبائی 14 میٹر ہے اور یہ میزائل داغنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجرمنی اسرائیل سے ایک ارب یورو کی مالیت کے ڈرون خریدے گا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.