• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جرمنی: اسرائیلی سرپرستی میں موسیقی میلہ، موسیقاروں کا بائیکاٹ

جمعہ 01-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8431
0
SHARES
0
VIEWS

برلن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جرمنی کے صدر مقام برلن میں اسرائیلی سفارت خانے کی سرپرستی میں ایک موسیقی میلے کے انعقاد پر جرمنی کے کئی موسیقاروں نے صہیونی ریاست کا بائیکاٹ اور فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہوئے اس میلے میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برلن میں ’پاپ کالٹر‘ موسیقی میلے میں شرکت پر مدعو کیے گئے کئی موسیقاروں اور فن کاروں نے یہ کہہ کر شرکت سے انکار کردیا کہ یہ پروگرام اسرائیلی سفارت خانے کی سرپرستی میں ہو رہا ہے۔ وہ فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے بائیکاٹ میں اس پروگرام میں شرکت نہیں کرسکتے۔

جرمنی کے ایک موسیقار گروپ’Young Fathers‘ نے نسل پرستی کی کھل کر مخالفت کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ ’ینگ فادرز‘ گروپ فلسطینیوں کو ان کے وطن میں رہنے کاحق دینے کا پرزور حامی اور ان کے تمام حقوق کی حمایت کرتا ہے۔

ادھر امریکی موسیقار تھور سٹون مور نے موسیقی میلے کی انتظامی کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی سفارت خانے کی زیرسرپرستی پروگرام کو منسوخ کردے۔

ادھر موسیقی پروگرام’پاپ کولٹر‘ نے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ اسرائیل اس پروگرام کی سرپرستی نہیں کررہا ہے تاہم اس پروگرام کے لیے اسرائیلی سفارت خانے نے 500 یورو کی رقم ادا کی ہےتاکہ اس میں شرکت کرنے والے اسرائیلی موسیقاروں کو تحفظ فراہم کیا جاسکے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجرمنی: اسرائیلی سرپرستی میں موسیقی میلہ، موسیقاروں کا بائیکاٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.