• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تل ابیب میں فلسطینی باشندوں کا امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاج

بدھ 13-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9502
0
SHARES
1
VIEWS

ناصرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) درجنوں فلسطینی باشندوں نے تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر جمع ہو کر امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مظاہرین نے فلسطینی پرچم کو لہراتے ہوئے بینر اٹھا رکھے تھے جن پر "ہم بیت المقدس کو غاصب اسرائیل کے حوالے نہیں کریں گے” کے نعرے درج تھے۔ کچھ افراد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سانپ سے مشابہ تصاویر والے پوسٹر بھی اٹھ رکھے تھے۔

اس مظاہرے کا اہتمام عرب مانیٹرنگ کمیٹی کی جانب سے کیا گیا تھا۔ مظاہرے کے شرکاء میں عرب ارکان پارلیمان سمیت انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے سماجی کارکنان شامل تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتل ابیب میں فلسطینی باشندوں کا امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.