• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 22 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تعمیر نو کے منصوبوں کاجائزہ لینے کیلئے قطری سفیر کی غزہ آمد

جمعہ 29-07-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala2031
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں تعمیر نو کے لیے قائم کردہ قطری کمیٹی کے چیئرمین محمد العمادی اچانک خصوصی دورے پر غزہ پہنچے ہیں جہاں انہوں نے دوحہ کے تعاون سے جاری تعمیراتی منصوبوں کا جائزی لیا اور مقامی فلسطینی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قطری سفیر محمد العمادی کل جمعرات کو اچانک شمالی غزہ سے ’’ایریز‘‘ گذرگاہ سے غزہ میں داخل ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ کچھ روز تک غزہ کی پٹی میں قیام کریں گے جہاں ان کی ملاقات اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کی قیادت کے ساتھ ساتھ دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی ہو گی۔

فلسطینی حکومت کے ایک ذریعے نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ العمادی غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے درمیان مفاہمتی معاملات پر بات چیت کے لیے آئے ہیں۔ ان کی غزہ آمد دوحہ میں حماس اور تحریک فتح کے درمیان ہونے والی بات چیت کو آگے بڑھانے کا حصہ ہے۔

خیال رہے کہ قطرنے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگ سے بتاہ ہونے والے مکانات اور دیگر منصوبوں کے لیے50 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ فلسطینی تنظیموں حماس اور فتح کے درمیان مفاہمت کے سلسلے میں ہونے والی مساعی میں بھی قطر گہری دلچسپی لے رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتعمیر نو کے منصوبوں کاجائزہ لینے کیلئے قطری سفیر کی غزہ آمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.