• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تحریک ’حق واپسی‘ کی حمایت میں ترکی اور اردن میں مظاہرے

ہفتہ 12-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10892
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں ’حق واپسی‘ کے لیے جاری تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے عرب اور مسلمان ممالک میں بھی مظاہرے جاری ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز اردن کے شہر سویمہ میں ’حق واپسی‘ کےعنوان سے ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ہزاروں اردنی شہریوں اور اردن میں مقیم فلسطینیوں نے حصہ لیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطین میں جاری تحریک حق واپسی کی حمایت میں نعرے درج تھے۔

اردنی اخبار ’السبیل‘ کی ویب سائیٹ کے مطابق اردن میں ہونے والے مظاہرے کے دوران متعدد قراردادیں بھی منظور کی گئیں جن میں القدس کے عرب اور اسلامی تشخص کی حمایت اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کے اعلان کی مذمت کی گئی۔

ادھر ترکی کے شہر استنبول میں بھی فلسطینی تحریک حق واپسی کی حمایت میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کی گئی۔

ریلی کے شرکاء نے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے خلاف نعرے بازی کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتحریک ’حق واپسی‘ کی حمایت میں ترکی اور اردن میں مظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.