• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیروت میں حماس کے وفد کا ’ریڈ کراس‘ کے دفتر کا دورہ

جمعہ 17-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6095
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان میں متعین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے وفد نے انسانی حقوق کی تنظیم ’ریڈ کراس‘ کے دفتر کا دورہ کیا جہاں تنظیم کے عہدیداروں سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لبنان میں حماس کے مندوب نے بیروت میں ریڈ کراس کے دفتر کے دورے کےدوران تنظیم  ڈپٹی ڈائریکٹر  اور فلسطینی امور کے انچارج  سیلفی تھورال سمیت دیگر عہدیداروں سے ملاقات کی۔

ریڈ کراس کے دفتر کا دورہ کرنے والے حماس وفد میں جماعت کے امور اسیران کے انچارج احمد الاسدی، بیروت میں حماس کے سیاسی شعبے کے رکن احمد الحاج اور مشہور عبدالحلیم شامل تھے۔

ریڈ کراس کے عہدیداروں سے ملاقات نے دوران فلسطین کی موجودہ صورت حال، اندرون اور بیرون ملک مقیم فلسطینیوں بالخصوص لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے مسائل اور ان کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، صہیونی آباد کاری اور غزہ کی پٹی کے محاصرے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیروت میں حماس کے وفد کا ’ریڈ کراس‘ کے دفتر کا دورہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.